Nov 1 2013
لانس نایَک سردار راشد شہید کی نماز جنازہ پلندری میں ادا کر دی گئ
پلندری– لانس نایَک سردار راشد شہید وزیرستان آپریشن کے دوران پاک فوج میں اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے- ان کی نماز جنازہ پلندری میں ادا کر دی گئ۔ ہزاروں لوگوں نے شہید کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی اہر ان کہ زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا۔ شہید کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا گیا۔
Recent Comments