Nov 1 2013
سدہنوتی کی کرکٹ ٹیم کے لےَ اوپن ٹرایَل
سدہنوتی کی کرکٹ ٹیم کے لےَ اوپن ٹرایَل 5 اور 6 نومبر کو سہ پہر 2 بجے سے لے کر شام 5 بجے تک گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج پلندری میں منعقد کیے جا رہے ہیں۔ منتخب کھلاڑی آزاد جموں و کشمیر نیشنل کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے. شرکا سے گزارش ہے کے وقت پر گرںَڈ پہنچ جاںَں
Recent Comments